56

وزیرا عظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ( الشامی نیوز آن لائن نیوز)وزیرا عظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں ۔ وزیراعظم کے ہمراہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی عمرے کی سعادت حاصل کریں گی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان  عمرہ کے بعد امام کعبہ سے ملاقات بھی کرینگے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب بھی کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں