47

وزیراعظم نے سرکاری وفد اور اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ،خانہ کعبہ کے اندر نوافل اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل بشری عمران نے عمرہ کی سعادت مکمل کی۔ وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لئیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم اور خاتون اوّل اور وفد نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں