43

عمران خان کسی اور کو نہیں خود کو این آر او دے رہے ہیں مریم نواز

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کے لیے بہت بڑی لعنت ہے ،ہم تو برداشت کرلیں گے لیکن عوام حکومت پانچ سال برداشت نہیں کرسکتے۔

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ  پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اگلا الیکشن پارٹی ٹکٹ پر نہیں لڑسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ انھوں نےکشمیر پہلے ہی بھارت کی جھولی میں پھینک دیا،ہم چاہتے ہیں کہ اس لعنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو، آزاد کشمیر جائیں گے عوام کے ساتھ مل کر الیکشن مہم چلائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں