32

سوشل میڈیا پر وائرل ’مفتی تقی لاہوری‘ منظرعام پر آگئے

میرا نام عامر خان ہے میں ورجینیا امریکہ کا رہائسی ہوں، میں کوئی مفتی نہیں ہوں ، مجھے بہت افسوس ہوا کہ سوشل میڈیا پر میرے ساتھ مفتی تقی لاہوری لگایا گیا، میں اس پر مفتی تقی عثمانی سے معذرت کرنا چاہتا ہوں، ایک حقیقت ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والی میری چوتھی بیوی ہیں۔ عامر خان نے اپنے انٹرویو میں ویڈیو کے وائرل ہونے کی کہانی بھی بتادی

لاہور ( الشامی نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ’مفتی تقی لاہوری‘ منظرعام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں سوشل میڈیا پر ’مفتی تقی لاہوری‘ کے نام سے مشہور ہونے والے ورجینیا امریکہ کے رہائشی عامر خان نے کہا کہ سول میڈیا پر ایک ویڈیو پر مشہور ہورہی ہے جس کے حوالے سے مجھے امریکہ اور پاکستان سے دستوں کے


Islamabad@Islaamabadسوشل میڈیا نے جنہیں مفتی تقی لاہوری ظاہر کیا اور ان کی اپنی شاگرد سے چوتھی شادی کا دعوٰی کیا ہے۔ وہ امریکہ ورجینیا کے رہائشی عامر خان ہیں اور ان کی رابعہ لیاقت(رابی)سے شادی کو دس سال ہوچکے ہیں اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

4:53 PM · May 24, 20211315Share this Tweet

پیغامات موصول ہورہے ہیں کہ میری ایک ویڈیو وائرل کرکے منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ میرا نام عامر خان ہے میں کوئی مفتی نہیں ہوں، میں صرف اسلامی تعلیمات کا ایک شاگرد ہوں اور مجھے پتہ ہے مفتی کیا ہوتا ہے اس لیے میرے دل میں مفتیان کرام کی بہت عزت ہے ، مجھے بہت افسوس ہوا کہ سوشل میڈیا پر میرے ساتھ مفتی تقی لاہوری لگایا گیا ، میں اس پر مفتی تقی عثمانی سے معذرت کرنا چاہتا ہوں اور دیگر مفتی حضرات سے بھی معذرت کرتا ہوں جنہیں اس وجہ سے رنج پہنچا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں