25

اسرائیلی فورسز کی بربریت سے 3 بچوں سمیت 9 معصوم فلسطینی شہید

غزہ ( الشامی نیوزآن لائن ) صہیونی فورسز کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں میں فضائی حملے کئے گئے ، اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 3 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فورسز کی جانب سے کی جانیوالی فائرنگ کے باعث مسجد اقصیٰ کے کی مغربی دیوار کی جانب احاطے میں آگ بھڑک اٹھی، بیت المقدس ور غزہ سمیت مختلف شہروں میں فضائی حملے کئے گئے ۔ 

مظلوم فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے جس سے اب تک 300 سے زائد فسلطینی زخمی ہوچکے ہیں ، جن میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ۔مسلم لیگ ن کے رہنماء کا جواں سالہ بیٹا حمزہ امانت دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

دوسری طرف گرفتاری کے وقت فلسطینی لڑکی کی مسکراہٹ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ، اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والی مریم العفیفی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا تو وہ مسکراتی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں