112

سوئیڈن کیلئے خاتون سعودی سفیر مقرر شاہ سلمان نے آن لائن حلف لیا

سوئیڈن کیلئے خاتون سعودی سفیر مقرر

سعودی عرب نے سوئیڈن کیلئے خاتون اور افغانستان کیلئے مرد سفیر کو مقرر کردیا ہے۔

سوئیڈن کیلئے سعودی خاتون ایناس الشہوان کو سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ فیصل بن طلق البقمی افغانستان کے لیے سعودی سفیر مقرر کیے گئے ہیں۔

سوئیڈن کیلئے خاتون سعودی سفیر مقرر

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے نامزد سفیروں سے  آن لائن حلف لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں