46

کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کی 400 سے زائد آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

ملتان( الشامی نیوز)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کی 400 سے زائد آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر کی جائے گی۔گائناکاجسٹ کی 34،آرتھوپیڈک سرجن کی 29،سائیکاٹرسٹ کی 9،پتھالوجسٹ کی 56،ڈرماٹالوجسٹ کی 26،ای این ٹی کی 40،پیڈیاٹریشن کی 79،نیوروسرجن کی 10،آپتھلمالوجسٹ کی 30،جنرل سرجن کی 31،یورالوجسٹ کی 12،چیسٹ اسپیشلسٹ کی 39،فزیشن کی 32 آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں