121

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کافیصلہ کر لیا : شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کافیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان  پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں