93

حکمران ہوش کے ناخن لیں، ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا ، عبدالرزاق بالکانی ریجنل چیئرمین پیغام یونین گڈو تھرمل پاور

کندھکوٹ (رپورٹ عبدالرزاق آزاد) گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کے 350 ملازمین کو سرپلس کئے جانے کیخلاف یونین رہنماؤں اور ملازمین کا احتجاجی دہرنا تفصیلات کے مطابق کشمور دہرنا 600 میگاواٹ پاور پلانٹ کے گیٹ پر دیا گیا ہے سیکڑوں ملازمین شریک شدید نعرے بازی مظازین نے ڈیوٹی پر جانے والی شفٹ کی گاڑیوں کو گیٹ کو بند کر کے روک لیا گیا ریجنل چئیر مین ییغام یونین عبدالرزاق بالکانی
کا کہنا تھا حکومت ملازمین کو سرپلس کر کے قتل عام کرنے جا رہی ہے ملازمین گڈو پاور پلانٹ کی دن رات خدمت کر کے ملک کو روشن رکھتے ہیں ملازمین کی بدولت گڈو پاور پلانٹ سے انتہائی بجلی سستی پیدا ہو رہی ہے حکومت ناخن کے ہوش لے بصورت دیگر دم مست قلدر ہو گا ملازمین کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں