81

اسلام آباد میں 80 کنال اراضی پر جدید طرز کی مسجد سلمان بن عبدالعزیز کی تعمیر کا اعلان، سعودی سفیر کا ٹوئیٹ

سعودی کنگ سلمان بن عبدالعزیز کا پاکستان کیلئے ایک اور شاندار تحفہ،اسلام آباد میں 80 کنال اراضی پر جدید طرز کی مسجد سلمان بن عبدالعزیز کی تعمیر کا اعلان۔
مسجد میں عالمی سطح کے جدید اسلامک ریسرچ سنٹرز بھی قائم کئے جائیں گے۔
اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اس بارے میں ٹویٹ کرکے تصدیق کی ہے کہ شاہ سلمان کی طرف سے یہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں