77

آندھی اور بارش، سکھر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم

 آندھی اور بارش، سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم

سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

ترجمان سیپکو کے مطابق سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے 130 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

سیپکو کا کہنا ہے کہ روہڑی، پنوعاقل، اوباڑو، خیرپور، جیکب آباد، لاڑکانہ، پڈعیدن، دادو سمیت سندھ کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فرا ہمی معطل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں