27

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، ہنگامی پلان اجلاس طلب

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، ہنگامی پلان طلب پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، ہنگامی پلان طلب

لاہور : پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، پنجاب لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کی انتطامیہ سے ہنگامی پلان طلب کر لیا ہے۔

تفصیلاتکے مطابق  15 جولائی سے مون سون کی بھر پور بارشوں کا امکان ہے۔میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور نے اس بارے میں ہنگامی میٹنگ طلب کر لی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں