33

آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

کراچی: سابق صدر و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کا چیک اپ کیا گیا ہے جب کہ ان کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ کیے جا رہے  بختاور کی قوم سے دعاؤں کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں