120

کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (الشامی نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے، ان ذخائر سے یومیہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 125بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا۔

تیل اور گیس کی یہ دریافت خیبر پختونخواہ کے کوہاٹ میں توغ بالا کنویں سے ہوئی ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق کوہاٹ بلاک میں تیل اور گیس کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، جو ملکی زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ ساتھ ملکی توانائی کی ضرورت پوری کرنے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں