114

پلاننگ کمیشن نے داسو پاور پرروجیکٹ پاکستان گوز گلوبل منصوبے موخر کردیئے

اسلام آباد(الشامی نیوز /اے پی پی) پلاننگ کمیشن نے داسو ہا پاور پروجیکٹ اور پاکستان گوز گلوبل منصوبوں کی تکنیکی وجوہات پر موخر کر دیئے تکنیکی وجوہات پرمنصوبوں کی منظوری نہیں دی گئی، آزاد کشمیر کیلئے ماحولیات سے متعلق پراجیکٹ منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 2160 میگاواٹ داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ اسٹیج ون اور پاکستان گوز گلوبل منصوبوں پر غور کیا گیا لیکن چند تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ان منصوبوں کو کلیئر نہیں کیا گیا اور اگلے اجلاس میں ان منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں 362.9820کروڑ روپے کی لاگت کا آزاد کشمیر کے لیےڈزاسٹر کلائیمیٹ ریزیلینس امپروومنٹ پروجیکٹ منظور کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں