90

پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی

اسلام آباد(الشامی نیوز)پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا،اجلاس مولانا فضل الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوا۔

با خبر ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا،پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس اب کل ہوگا،ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس مولانا فضل الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوا۔مولانا فضل الرحمان کشمیر کے دورے پر ہیں جہاں وڈیو لنک کی سہولت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں