60

پیپلزپارٹی سندھ کے جزائر کے غیرقانونی الحاق کی مخالفت کرے گی، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی صدارتی آرڈیننس کے ذریعےسندھ کے جزائر کے غیرقانونی الحاق کی مخالفت کرے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ میں کہا کہ وفاقی حکومت کے سندھ کے جزائر سے الحاق اور مودی کے مقبوضہ کشمیر میں اقدامات میں کیا فرق ہے؟ پیپلزپارٹی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے جزائر کے غیرقانونی الحاق کی مخالفت کرے گی، ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے جزائر کے الحاق کے اقدام کی قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ میں مخالفت کی جائے گی۔





BilawalBhuttoZardari

@BBhuttoZardari


The Pakistan People’s Party will oppose the illegal annexation of Sindh’s Islands through Presidential ordinance by the PTI government. I ask how is this act any different to Modi’s actions in occupied Kashmir? Move will be opposed in National, Provincial Assembly & the Senate.



5:40 PM · Oct 5, 2020




2K

1.2K people are Tweeting about this

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں