132

عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا : عثمان بزدار

لاہور (الشامی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے اور عوام کے لیے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجز ہیں مگر تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے، مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ مشکل حالات میں حکومت سنبھالی مگر حوصلہ نہیں ہارا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ حالات اب بہتری کی طرف گامزن ہیں، پریشانی کی کوئی بات نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں