86

شہباز شریف کو گرفتار کرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے، نواز شریف

لندن :(الشامی نیوز/ آن لائن نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں پر عمل ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کرکےکٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کر کہا ہے کہ شہباز شریف نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر ، اے پی سی میں کیے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد  ہوگا۔کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔


Nawaz Sharif@NawazSharifMNSآج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے APC کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کئیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا۔ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔7:16 PM · Sep 28, 20208.1K5K people are Tweeting about this

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کو گرفتار کرکے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرار داد کی توثیق کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں