65

: SOPs خلاف ورزی پر 4 شادی ہالز کو وارننگ،12 ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے

کراچی(الشامی نیوز) کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 4 شادی ہالز کو وارننگ اور 12 ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر میں کورونا وائرس سے بچاؤ ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرنے کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری ہے۔

انتظامیہ نے شہر کے 6 اضلاع کے 225 شادی ہالز میں سے مزید 33 کا معائنہ کیا ، 4 شادی ہالز کو وارننگ دی جبکہ ایک کو 30ہزار روپے جرمانہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں