67

پاک فوج قوم کی توقعات پر پورا اترے گی ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاگوجرانوالہ اورمرالہ کادورہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ کیا، آرمی چیف کوکورہیڈکوارٹرگوجرانوالہ میں آپریشنل،تربیتی اورانتظامی امورپربریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نےمرالہ ہیڈورکس پرتربیتی مشقوں کا جائزہ لیا، آرمی چیف نے تربیتی مشقوں میں روایتی اورجنگی آپریشنزکاعملی مظاہرہ کیاگیا،آرمی چیف نےجوانوں کےاعلیٰ تربیتی معیارکوسراہا،آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پیشہ ورانہ مہارتوں میں تربیت کلیدی اہمیت رکھتی ہے، جنگی تیاریوں میں بھی تربیت کوخصوصی اہمیت حاصل ہے، ہرطرح کےحالات میں پاک فوج قوم کی توقعات میں پورااترےگی، مادروطن کادفاع یقینی بنائیں گے،انشااللہ ۔h


DG ISPR@OfficialDGISPR#COAS visited Gujranwala and Marala today. At Corps HQs Gujranwala, COAS was briefed about operational, training and administrative matters of the Corps. Later, COAS visited field training events near Gujranwala and Marala Headworks and witnessed troops honing battle drills (1/4)

10:39 PM · Oct 22, 20207.6K2K are Tweeting about this

کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےسی ایم ایچ گوجرانوالہ کابھی دورہ کیا، گوجرانوالہ پہنچنےپرکورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سیدعاصم منیرنےاستقبال کیا جس کے بعد آرمی چیف کوسی ایم ایچ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کےبارےمیں آگاہ کیاگیا، آرمی چیف کی کوروناوباپرقابوپانےمیں آرمی میڈیکل کورکی تعریف بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں