104

وفاقی و صوبائی حکومت ملکر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی: وزیراعظم

اسلام آباد: (الشامی نیوز نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بارشوں سے کراچی کے عوام کو درپیش تکالیف کا احساس ہے، وفاقی و صوبائی حکومت مل کر مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی۔

وزیراعظم عمران

Imran Khan@ImranKhanPTI·Aug 29, 2020The whole nation feels the pain our people in Karachi are going through. However, out of this devastation & suffering there is now a positive development as my govt, along with the Sindh govt, is moving to immediately act & resolve 3 major problems of Karachi:Imran Khan@ImranKhanPTICleaning the nullahs once & for all & dealing with encroachments impeding water channels; devising a permanent solution to the solid waste disposal & sewerage problems; & resolving the critical issue of water supply to the citizens of Karachi.11:53 AM · Aug 29, 20205.8K

نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اس مشکل گھڑی میں ایک مثبت پیشرفت بھی سامنے آئی ہے، وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر کراچی کے 3 بڑے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی، نالوں کی مکمل صفائی کیساتھ تجاوزات کو ہٹایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں