70

وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔&wid

فیصل جاوید خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے.

اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ احساس بچت بینک اکاؤنٹ سے خواتین کو فائدہ ہوگا۔

فیصل جاوید خان کا مزید کہنا تھا کہ مشکل وقت میں خواتین گھریلو ضروریات بچت اکاؤنٹ سے پورا کرسکیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں