47

وزیراعظم آج پشاور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : (الشامی نیوز) وزیراعظم عمران خان آج ( پیر) ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے. وزیراعظم گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں وزیراعظم کو بی آر ٹی منصوبے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی جبکہ خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا ۔وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی کابینہ کے اراکین سے بھی ملاقات کریں گے ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں