127

جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام محکموں سے رابطہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ ‏جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام متعلقہ محکموں سے رابطہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ ابھی تک منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج 1لاکھ کیوسک کے لگ بھگ

اسلام آباد ا (لشامی نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ ‏جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام متعلقہ محکموں سے رابطہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ ابھی تک منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج 1لاکھ کیوسک

انہوں نے کہا کہ ڈیم کا اخراج 2 سے3لاکھ کےدرمیان ہوتا ہے تو 150 سے زیادہ دیہات کو خطرات لاحق ہونگے۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس صورتحال سے متعلق تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں

انہوں نے کہا کہ ڈیم کا اخراج 2 سے3لاکھ کےدرمیان ہوتا ہے تو 150 سے زیادہ دیہات کو خطرات لاحق ہونگے۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس صورتحال سے متعلق تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں