61

آرمی چیف کا فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، جنگی مشقوں کا جائزہ

راولپنڈی : (الشامی نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے چینی ساختہ ٹینک وی ٹی فور کی جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ دیکھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا جس میں  جنگی مشقوں کا جائزہ لیا ،آرمی چیف نے چینی ساختہ ٹینک وی ٹی فور کی جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ دیکھا۔چینی ساختہ ٹینک وی ٹی فور فائر پاور اور جدید ٹیکنالوجی سے مزین ہے۔وی ٹی فور ٹینک دنیا کے کسی بھی جدید ٹینک کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے جس میں جدید ہتھیاروں سے تحفظ ، تدبیر ، آگ کی طاقت کی صلاحیتوں اور اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کو اکٹھا کیا جاسکتا ہےxآرمی


DG ISPR@OfficialDGISPR·Sep 22, 2020#COAS visited Field Firing Ranges near Jhelum today to witness demonstration of state of the art, Chinese origin third generation Main Battle Tank VT-4. This potent war fighting machine will be employed in offensive role by strike formations after induction (1/5)

DG ISPR@OfficialDGISPR…VT-4 is compatible with any modern tank in the world integrating advanced armour protection, maneuverability, fire power capabilities and state of the art technology. Interacting with the officers and men, COAS expressed satisfaction over demonstrated performance of (2/5)7:33 PM · Sep 22, 2020616216 people are Tweeting about this

نے

افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا،سپہ سالار نے وی ٹی فور ٹینک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ الخالد ون ٹینک کے بعد وی ٹی فور کے اضافے سے آرمرڈ کور کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں