44

کورونا وائرس سے امریکا کے 58 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے

واشنگٹن (الشامی نیوز آن لائن) کورونا وائرس سے امریکا کے 58لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ برازیل میں 35 لاکھ اور بھارت میں کورونا مریض 30 لاکھ سے زیادہ ہوگئے۔

برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔ متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار سے زیادہ اور اموات 41 ہزار 400 سے زیادہ ہوگئیں۔

چین سے شروع اور پھیلنے والی اس وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 8 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں