39

ووٹوں کی گنتی میں کئی ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (الشامیی آن لائن نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کے لیے کئی ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ 51 ملین سے زائدبیلٹنگ کے لیے تیاری نہیں ہے، ووٹوں کی گنتی وقت پر نہ ہونے کی وجہ سے امریکا کو پشیمانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جو جمہوریت کے لیے انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں بیرونی عناصر کی جانب سے ہیکنگ بھی کی جاسکتی ہے جبکہ گنتی کے دوران سائبر حملے کے خدشات کی وجہ سے بھی وہ پریشان ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں