56

نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ روانہ کر دیئے گئے

لندن ::(الشامی نیوز /آن لائن نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ روانہ کر دیئے گئے ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ روانہ کر دیئے گئے ،وارنٹ گرفتاری برطانوی وقت صبح 10 بج کر 30 منٹ پر ارسال کئے گئے ،پاکستان ہائی کمیشن لندن نے وارنٹ گرفتاری نوازشریف کو بھیجے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں