Skip to content
  • سوڈان میں حکومت اور باغیوں میں تاریخی امن معاہدہ
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • پاکستان
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کالمز
    • آج کے کالمز
    • فیچر کالمز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
اہم خبریں
پوری قوم متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرے، شہبازشریف کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی حکومت سے مذاکرات ناکام: سرکاری ملازمین کا کل سے کام نہ کرنے کا اعلان مافیا کے رمضان میں چینی کی قیمتیں آسمان پر لے جانے کے مذموم عزائم سامنے آگئے سرکاری ملازمین ہفتہ وار کورونا ٹیسٹ کروائیں گے‘‘ ابوظہبی حکومت ٹھپہ پارٹی کی سیاست دھاندلی، پکڑ دھکڑ، لوٹ مار اور مافیا ازم کے گرد گھوم رہی ہے، فردوس باجی آپ پھپے کٹنی کی طرح روز ماتم کرنے آجاتی ہیں ، عظمیٰ بخآری پلی بارگین کرنیوالے ملزمان پر قانون کے مطابق تمام سزائیں لاگو ہوتی ہیں، چیئرمین نیب کراچی سرکلر ریلوے کو نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے امریکی ریپر نے دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کا ہیرا ماتھے میں جڑوا لیا حکومت پاکستان نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

اشتہار

مقبول خبریں

پوری قوم متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرے، شہبازشریف
آنے والے سالوں میں لاکھوں افراد ہلاک ہو جائیں گے۔ بل گیٹس
زیادتی کی شکار خاتون کو دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے، ڈولفن اہلکار
موٹروے پر سفر کرنے والے ہوشیار خبردار، سکھر ملتان موٹروے پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کر دیا گیا
ہم کیماڑی ضلع کے قیام کو مسترد کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال
واپڈا ایس ڈی او اور عملے کو عدالت نے ہتھکڑیاں لگا دیں احتجاجاً پورے شہر کی بجلی بند کر دی گئی
ایسی عبرت ناک شکست توبہ توبہ، اس بے عزتی سے شرم سے گھر میں منہ چھپاکر بیٹھ جانا بہتر ہے ، مریم نواز
سندھ کابینہ نے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دے دی
شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ
محرم کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں: IG کے پی کے
سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں داسو منصوبے کیلئے اسکیم کی منظوری مؤخر
41

شیئر کریں

Mumtaz Shami 29/09/202029/09/2020

مسلم لیگ ن نے اسٹیبلشمنٹ سے کون سے 2 ریلیف مانگے ، تفصیلات سامنے آگئیں

جو پیکج یہ لینا چاہتے تھے اس پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید دونوں ہی راضی نہ ہوئے ، صحافی صابر شاکر کا انکشاف

اسلام آباد (الشامی نیوز) مسلم لیگ ن کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ سے دو طرح کے ریلیف مانگے جارہے تھے ، جو پیکیج یہ لینا چاہتے تھے اس پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید دونوں ہی راضی نہ ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بھی انکار کردیا گیا ، ان خیالات کا اظہار صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے جو دو ریلیف مانگے گئے ان میں ایک یہ ہے کہ کسی بھی طرح سے پارلیمنٹ سے ترمیم کروادیں کہ جب تک سپریم کورٹ سے فائنل اپیل خارج نہ ہوجائے اور فیصلہ ملزم کے خلاف نہ آجائے، تب تک کسی کو بھی نا اہل نہیں کیا جائے گا ، یہ ریلیف بنیادی طور پر مریم نواز اور سابق وزیراعظم نوازشریف لے لیے مانگا گیا ، جس میں اولین ترجیح مریم نوازتھیں ، کیونکہ انہیں احتساب عدالت سے سزا ہوئی،جس کے بعد ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کیا ، اسی لیے چاہتے ہیں کہ جب تک سپریم کورٹ سے سزا نہ ہوجائے تو کسی کو بھی ڈس کوالیفائی نہ کیا جائے، تاکہ اسطرح سے مریم نواز کی ڈس کوالیفکیشن کو ختم کروایا جاسکے، اور وہ سیاست میں پوری طرح سے حصہ لے سکیں ۔

(جاری ہے)صحافی نے مزید بتایا کہ دوسرا ریلیف سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے لیے مانگا جارہا تھا، وہ یہ تھا کہ جب تک حتمی سزا نہ ہوجائے تب تک گرفتاری عمل میں نہ لائی جائے، جس کا مقصد شہباز شریف کی گزشتہ روز ہونے والی گرفتاری کو روکنا تھا، ریلیف کا ایک حصہ یہ تھا کہ سو کروڑ سے کم کی کرپشن نیب کی دسترس میں نہ آئے، ریمانڈ کی مدت کو کم کیا جائے، جبکہ چار پانچ سال سے زائد چلنے والے مقدمات کو ختم کردیا جائے، اور جعلی اکاؤنٹس والا معاملہ بینکنگ عدالتیں سنیں تاکہ اس کو بھی نیب کی دسترس سے نکالا جائے، اس ریلیف کا بنیادی فائدہ شریف خاندان اور زرداری فیملی کو ہونا تھا

کیٹاگری میں : اہم خبریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
حکومت سے مذاکرات ناکام: سرکاری ملازمین کا کل سے کام نہ کرنے کا اعلان
مافیا کے رمضان میں چینی کی قیمتیں آسمان پر لے جانے کے مذموم عزائم…
ٹھپہ پارٹی کی سیاست دھاندلی، پکڑ دھکڑ، لوٹ مار اور مافیا ازم کے گرد…
پلی بارگین کرنیوالے ملزمان پر قانون کے مطابق تمام سزائیں لاگو ہوتی ہیں، چیئرمین…
کراچی سرکلر ریلوے کو نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

اشتہار

مقبول خبریں

پوری قوم متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرے، شہبازشریف
آنے والے سالوں میں لاکھوں افراد ہلاک ہو جائیں گے۔ بل گیٹس
زیادتی کی شکار خاتون کو دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے، ڈولفن اہلکار
موٹروے پر سفر کرنے والے ہوشیار خبردار، سکھر ملتان موٹروے پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کر دیا گیا
ہم کیماڑی ضلع کے قیام کو مسترد کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال
واپڈا ایس ڈی او اور عملے کو عدالت نے ہتھکڑیاں لگا دیں احتجاجاً پورے شہر کی بجلی بند کر دی گئی
ایسی عبرت ناک شکست توبہ توبہ، اس بے عزتی سے شرم سے گھر میں منہ چھپاکر بیٹھ جانا بہتر ہے ، مریم نواز
سندھ کابینہ نے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دے دی
شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ
محرم کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں: IG کے پی کے
سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں داسو منصوبے کیلئے اسکیم کی منظوری مؤخر

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کے کالمز اہم خبریں بین الاقوامی بین الاقوامی خبریں بین الاقوامی کالمز تعلیم دلچسپ و عجیب سیاست شوبز صحت ملٹی میڈیا ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان کاروبار کالمز کھیل

Recent Posts

  • کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
  • حکومت سے مذاکرات ناکام: سرکاری ملازمین کا کل سے کام نہ کرنے کا اعلان
  • مافیا کے رمضان میں چینی کی قیمتیں آسمان پر لے جانے کے مذموم عزائم سامنے آگئے

سابقہ خبریں

March 2021
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« Feb    

Copyright © 2020, AL SHAMI NEWS all rights reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • Contact Us

    Contact Form

  • Facebook
  • Instagram