25

30 سال سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

 اسلام آباد: حکومت نے 30 سال سے زائد العمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع کردی۔

ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ اگر آپ 30 سال سے زائد عمر ہیں تو اپنا شناختی کارڈ 1166 پر بھیج کر رجسٹریشن کریں، اور دوسروں کو رجسٹریشن کیلئے بھی حوصلہ افزائی کریں۔


Dr. Rana Muhammad Safdar@drsafdar64Advance registration for COVID vaccination has many advantages. Get yourself registered asap. 30 سال سے اوپر کرونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شورع ہو گئ ہے ، اپنا شناختی کارڈ 1166 پر بھیج کر رجسٹریشن کریں اور کرونا وائرس سے اپنے آپ کو محفوظ بنائیں ۔ http://nims.nadra.gov.pk10:07 AM · May 16, 202111See the latest COVID-19 information on Twitter

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کا مرحلہ وار عمل جاری ہے، اور آخری بار 40 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا رجسٹریشن کا عمل شروع  کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں