55

<عامر ڈوگر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

اسلام آباد:(الشامی نیوز) عامر ڈوگر کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق عامر ڈوگر کی تقرری کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن قواعد و ضوابط کے مطابق کابینہ ڈویژن نے جاری کیا ہے۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ عامر ڈوگر کی تعیناتی اعزازی طور پر کی گئی ہے۔ عامر ڈوگر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ بھی

علامہ طاہر اشرفی کو بھی اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا گیا تھا۔ ممتاز عالم دین کی تقرری بھی اعزازی طور پر کی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں