73

گڑھی تیغو آپریشن ڈاکو کے مکمل خاتمہ اور علاقے کے کلیئر ہونے تک جاری رہیگا پولیس بکتر بند کی چین ٹوٹنے پر ڈاکو بے راکٹ فائر کئے، ڈاکٹر کامران آر پی او پولس سکھر

شکار پور کے کچے میں آپریشن سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے آر پی او سکھر ڈاکٹر کامران فضل, ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی امیر سعود مگسی ،ایس ایس پی امجد شیخ اور ڈی سی کاشف نبی کھڑو کا مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
گڑھی تیغو آپریشن ڈاکو کے مکمل خاتمہ اور علاقے کے کلیئر ہونے تک جاری رہیگا پولیس بکتر بند کی چین ٹوٹنے پر ڈاکو بے راکٹ فائر کئے جس میں دو پولیس اہلکار اور ایک سولین جو کے علاقے کی رہنائی کیلئے پولیس کے ساتھ تھا وہ شہید ہوا جبکہ جو پولیس اہلکار زخمی ہوئے وہ معمولی نوعیت کے تھے جنہیں تبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل گیا۔افسران کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا تھا 12 مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا تھا جن میں سے 6 باحفاظت بازیاب کرالئے گئے ہیں جبکہ دو اغوار کاروں کو بھئ گرفتار کیا گیا ہے آپریشن کے دوران 6 ڈاکو مارے گئے جبکہ 12 ڈاکو زخمی یونے کی اطلاعات ہیں پولیس اہکاروں اور بکتر بند کو ریکور کریا گیاہے۔

دوسری جانب ڈاکو بے پولیس بکتر بند پر قبضہ کرکے اسلحہ کے ساتھ اپنی ایک وڈیوں بھی ریلیز کی تھی۔

اس کلپ میں بکتر بند میں موجود اہلکاروں پر حملہ کے دوران کی وڈیوں اور بعد ازاں ڈاکو کی بکتر بند پر قبضہ کی وڈیو موجود ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں