66

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری

کراچی(الشامی نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری ہے۔

با خبر ذرائع کے نے کہاہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے،پیپلزپارٹی کی قیادت بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہے۔اجلاس میں مرتضیٰ وہاب، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، مکیش کمارچاولہ،اویس قادرشاہ اوردیگرموجودہیں، اجلاس کے بعد سندھ حکومت لائحہ عمل کا اعلان کرےگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں