62

کوفے کی سیاست میں مدینہ کی ریاست نہیں بن سکتی , بلاول بھٹو

ر

کراچی/ملتان (الشامی نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں گرفتار کیئے گئے پی پی رہنما علی قاسم گیلانی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کی گرفتاری کی ویڈیو ری ٹوئٹ کی ہے۔


BilawalBhuttoZardari@BBhuttoZardariKufa ki siyasat se Madinah ki riyasat nahi ban sakti #FreeKasim

GilaniHouseMediaCell@gillanihouse_MCسید علی قاسم گیلانی کو پانی اور کھانے کیلئے راستہ مانگنے پر اس کوفی حکومت کی بےلگام پولیس نے تشدد کرتے ہوئے کارکنان کےہمراہ گرفتار کرلیا۔ لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی #PDMJalsaMultan @KasimGillani @BBhuttoZardari @asmashirazi @AseefaBZ @MaryamNSharif12:12 PM · Nov 29, 20202.1K988 are Tweeting about this

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کوفے کی سیاست سے مدینہ کی ریاست نہیں بن سکتی۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ FreeKasim بھی استعمال کیا۔

واضح رہے کہ ملتان میں گرفتار کیئے گئے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی قاسم گیلانی کو ڈپٹی کمشنر ملتان کی جانب سے ایک ماہ کے لیے جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ملتان کی جانب سے علی قاسم گیلانی کی گرفتاری کے سلسلے میں جاری کیئے گئے مراسلے کے مطابق علی قاسم گیلانی نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اور زندگیوں کو خطرے میں ڈالا، علی قاسم گیلانی اسٹیڈیم میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کی اجازت نہیں ہے۔

ڈپٹی کمشنر ملتان کا سرکاری مراسلے میں کہنا ہے کہ جلسہ کرنا کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی ہے، علی قاسم گیلانی لوگوں کو جلسے کے لیے اکسا رہے ہیں۔

ا گیلانی کے صاحبزادے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی قاسم گیلانی کو ڈپٹی کمشنر ملتان کی جانب سے ایک ماہ کے لیے جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ملتان کی جانب سے علی قاسم گیلانی کی گرفتاری کے سلسلے میں جاری کیئے گئے مراسلے کے مطابق علی قاسم گیلانی نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اور زندگیوں کو خطرے میں ڈالا، علی قاسم گیلانی اسٹیڈیم میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کی اجازت نہیں ہے۔

ڈپٹی کمشنر ملتان  کا سرکاری مراسلے میں کہنا ہے کہ جلسہ کرنا کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی ہے، علی قاسم گیلانی لوگوں کو جلسے کے لیے اکسا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات ملتان پولیس اور پی ڈی ایم کے کارکنوں میں تصادم کے دوران سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کو درجنوں کارکنوں کے ساتھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں