56

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کراچی کی موبائل مارکیٹ سیل

کراچی: (الشامی نیوز) مقامی انتظامیہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہر قائد کی دوسری بڑی موبائل مارکیٹ کو سیل کردیا۔

الشامی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور مقامی انتظامیہ نے شکایات موصول ہونے کے بعد سختی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ کو سیل کیا۔

موبائل مارکیٹ سیل کرنے کے دوران پولیس کی مدد لی گئی، مارکیٹ کے مرکزی دروازے پر بندش کا حکم نامہ بھی چسپاں کردیا گیا ہے۔ الشامی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور مقامی انتظامیہ نے شکایات موصول ہونے کے بعد سختی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ کو سیل کیا۔ الشامی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور مقامی انتظامیہ نے شکایات موصول ہونے کے بعد سختی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ کو سیل کیا۔موبائل مارکیٹ سیل کرنے کے دوران پولیس کی مدد لی گئی، مارکیٹ کے مرکزی دروازے پر بندش کا حکم نامہ بھی چسپاں کردیا گیا ہے۔ الشامی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور مقامی انتظامیہ نے شکایات موصول ہونے کے بعد سختی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ کو سیل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں