59

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر بہت زیادہ تھریٹس ہیں، میر ضیا لانگو وزیر داخلہ بلوچستان

سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے انتظامات کر رہے ہیں، میر ضیا لانگو۔ فوٹو : فائل

سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے انتظامات کر رہے ہیں، میر ضیا لانگو۔

 کوئٹہ:(الشامی نیوز  وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے حوالے سے حکومتی انتظامات بارے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔ سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے انتظامات کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ جو سیاسی قیادت سڑک کے ذریعے آئیگی، ان کی سیکیورٹی کیلیے متعلقہ ڈی سیز کو کہہ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں