53

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی

اسلام آباد: (الشامی نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ ماہ کے پہلے 15 روز کے دوران پٹرول ایک روپیہ 57 پیسے فی لٹرسستا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ روز کے دوران پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 57 پیسے فی لٹر کی کمی کر دی گئی۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت


Ministry of Finance@FinMinistryPakGovt decided to reduce prices of Ms Petrol by Rs1.57/litter & High Speed Diesel by Rs0.84/litter New prices will be as under: Ms Petrol Rs102.40/ltr High Speed Diesel Rs103.22/ltr Kerosene Oil Rs65.29/ltr Light Diesel Oil Rs62.86/ltr New prices will be applicable from 1st Nov20208:40 PM · Oct 31, 202026See Ministry of Finance’s other Tweets

روپے 40 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 84 پیسے کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 103 روپے 22 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے پر برقرار رہے گی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت 62.86 روپے پر برقرار رہے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں