74

پاک روس مشقوں دروزبہ 5 کا تربیلا میں آغاز

پاک روس مشقوں دروزبہ 5 کا تربیلا میں آغاز

راولپنڈی (الشامی نیوز) پاکستان اور روس کے خصوصی دستوں کے درمیان مشترکہ مشقوں دروزبہ 5 کا تربیلا میں آغاز ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار مطابق دونوں ملکوں کی خصوصی فورسز 2 ہفتوں کی انسدادِ دہشت گردی مشقوں میں شریک ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہےکہ تربیلا میں ہونے والی مشقوں دروزبہ 5 کی افتتاحی تقریب میں دونوں ملکوں کے ترانے بجائے گئے۔یہ بھی پڑھیے


DG ISPR@OfficialDGISPROpening ceremony of DRUZHBA – V held at Tarbela today. Pak-Russian Federation Special Forces are participating in two weeks long counter terrorism exercise. National anthems of both countries were played at the start of the ceremony. (1/2)

2:48 PM · Nov 8, 20202.6K772 are Tweeting about this

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز 2 ہفتوں پر مشتمل انسدادِ دہشت گردی مشق میں حصہ لے رہی ہیں۔

میجر جنرل بابر افتخار کا یہ بھی کہنا ہے کہ تقریب میں رشین فیڈریشن کے سفیر دانیلا گنچ کے علاوہ دونوں ممالک کی افواج کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی


DG ISPR@OfficialDGISPR
·Nov 8, 2020Opening ceremony of DRUZHBA – V held at Tarbela today. Pak-Russian Federation Special Forces are participating in two weeks long counter terrorism exercise. National anthems of both countries were played at the start of the ceremony. (1/2)

DG ISPR@OfficialDGISPR…The ceremony was attended by Russian ambassador to Pakistan, Mr Danila Ganich. Senior officials from both the armies were present on the occasion. (2/2)2:48 PM · Nov 8, 20201.3K303 are Tweeting about this

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں