50

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات

لاہور:(الشامی نیوز) ایوان وزیر اعلی پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ، ایوان وزیر اعلی ٰپہنچنے پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار  نے ان کا استقبال کیا، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کی ون آن ون ملاقات جاری ہے، ملاقات میں صوبے کے انتظامی معاملات سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنےلاہوراورپنجاب میں سستےسہولت بازاروں کےقیام کےحوالےسےبھی بریف کیا، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوامی ریلیف پرفوکس کیاجائے،مصنوعی مہنگائی کاہرصورت خاتمہ کرناہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں