48

مولانا طارق جمیل کی طبیعت میں بہتری، سی ایم ایچ ڈاکٹرز

راولپنڈی (الشامی نیوز)کورونا میں مبتلا ممتاز عالم دین و مبلغ مولانا طارق جمیل روبہ صحت ہیں اور انہیں معمول کی ادویات دی جارہی ہیں۔

مولانا طارق جمیل کورونا کے باعث راولپنڈی کے سی ایم ایچ میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔h

مولانا طارق جمیل کا سی ایم ایچ اسپتال میں آج تیسرا روز ہے اور کل دوبارہ کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو معمول کی ادویات دی جارہی ہیں ساتھ ہی خوراک اور پھل دیے جارہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں