59

ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (الشامی نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزیر تعلیم شفقت محمود پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے زائد دیکھی گئی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ 26 نومبر سے ملک کے تمام تعلیمی ادارے اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز، ٹیوشن سینٹرز بند ہوجائیں گے اور وہ گھر سے بیٹھ کر تعلیم جاری رکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں