43

ملتان کی سڑکوں پر رات گئےکار ریسنگ گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ملتان (الشامی نیوز)سڑکوں پر رات گئےکار ریسنگ کے مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دھند میں کارسوار نوجوانوں نے میٹروروٹ کے متوازی 4کلومیٹر طویل روڈ پر ریس لگائی۔

سٹی ٹریفک آفیسر ایس پی ظفربزدار کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ریس کے شرکا اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں