67

مریم نواز نے سندھ کے دورے پر روانہ ھوئے کی تیاریاں شروع کردیں

سکھر(الشامی نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا دورہ سندھ کا شیڈول جاری

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی، جہاں وہ ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ 

مریم نواز 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش جائیں گی جہاں وہ بھٹو خاندان کی قبر پر حاضری دیں گی اور بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے حوالے سے تقریب میں شریک ہوں گی اور خطاب بھی کریں گی۔ 

خیال رہے کہ مریم نواز چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر لاڑکانہ جارہی ہیں۔ بلاول بھٹو نے مریم نواز کو لاڑکانہ جلسے میں شرکت کی دعوت دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں