482

فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز،پمز اسپتال اسلام آباد میں داخل کروادیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق طبیعت نازساز ہونے پر فردوس عاشق اعوان کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں داخل کروا دیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں