64

عوام کا ووٹ چوری کیا گیا، موجودہ حکومت غیر آئینی ہے: مولانا فضل الرحمان

نوابشاہ: (الشامی نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام پر مسلط کیے جانے کی حکمرانی کا تصور ختم ہونا چاہیئے، عوام کا ووٹ چوری کیا گیا، موجودہ حکومت غیر آئینی ہے۔

نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آج آئین کی حکمرانی کی جدوجہد ہو رہی ہے، ایک سال پہلے ملک میں ملین مارچ بھی ہوئے۔ یہ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، پی ڈی ایم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں