57

“عمران خان کو یہودیوں نے انسٹال کیا، قوم اسے گولڈ سمتھ کے پاس بھیج کر چھوڑے گی”

کراچی (الشامی نیوز) پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہودیوں نے انسٹال کیا ہے، قوم انہیں واپس اپنے پرانے سسرال گولڈ سمتھ کے پاس واپس بھیج کر چھوڑے گی۔

پی ڈی ایم کے کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویس نورانی نے کہا کہ قوم اب جاگ چکی ہے۔ کراچی سے خیبر تک قوم اس بات کو سمجھ چکی ہے کہ عمران خان سلیکٹڈ وزیر اعظم چند دنوں کا مہمان ہے اور اس کو پاکستان میں نہیں اپنے پرانے سسرال گولڈ سمتھ کے پاس بھیج کر چھوڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یہودیوں نے انسٹال کیا ہے، پاکستانی قوم ان کو اپنے گھر واپس بھیجے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں