71

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال نہ ہونے پر گرفتار کیا، شہباز شریف کو سلام مریم نوازکا ٹوئٹ

اسلام آباد ( الشامی نیوز) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا، انہیں صرف اس لئے گرفتار کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشہباز شریف کی گرفتاری پر درعمل دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف نے جیل جانے کو ترجیح دی نہ کہ بھائی کیخلاف کھڑے ہونے کو۔

مریم


Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharifMake no mistake. Shehbaz Sharif has been arrested ONLY because he REFUSED to play in the hands of those who wanted to use him against his brother. He preferred standing behind prison bars than to stand against his brother. Shahbaz Sharif, aap ko SALAM!2:46 PM · Sep 28, 20206.4K3.8K people are Tweeting about this

نے کہا کہ شہباز شریف آپ کو سلام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں