141

سکھر کی معروف سماجی کاروباری شخصیت عبد الصمد شیخ کو سپرد خاک کر دیا گیا

سکھر؛ (الشامی نیوز) گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرنے والی شھر کی معروف سماجی کاروباری شخصیت عبد الصمد شیخ کو سپرد خاک کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق سکھر سندھ کی معروف سماجی کاروباری شخصیت عبد الصمد شیخ گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے تھے

مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ اللہ والی مسجد میں ادا کی گئی شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعا کی گئی

بعد از نماز جنازہ مرحوم کو نواں گوٹھ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں