81

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پشاور: (الشامی نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں باہر نکل آئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، مرکز پاک افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں